Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

تحصیل تونسہ اور ٹرائبل ایریا میں وارد کے صارفین شدیدد مشکلات کا شکار

تونسہ شریف: موبائل فون آپریٹر وارد کے سیکیوریٹی گارڈز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر کمپنی کے تمام ٹاورز کو بند کردیا ہے۔جس کی وجہ سے صبح سے تحصیل تونسہ اور ٹرائبل ایریا میں وارد کے صارفین شدیدد مشکلات کا شکار ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے