Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

جمعیت علما اسلام ضلع ڈیرہ غازیخان کے سینئر رہنما بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں تحصیل تونسہ کا دورہ کررہے ہیں۔قاری خیرمحمد

ریتڑہ (نامہ نگار) جمعیت علما اسلام ضلع ڈیرہ غازیخان کے سینئر رہنما بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں تحصیل تونسہ کا دورہ کررہے ہیں۔جن میں ضلعی امیر قاری جمال عبدالناصر،بیرسٹر سردار امام بخش قیصرانی،تونسہ کے امیر مولانا مْحمد رمضان اور دیگر رہنما شامل ہیں۔جے یو آئی ضلع ڈیرہ غازیخان کے ترجمان قاری خیرمحمدنے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ رہنما بلدیاتی الیکشن میں موزوں امیدواروں کے چناؤ کیلئے تحصیل بھر کا دورہ کر رہے ہیں۔تاکہ اچھی شہرت کے حامل امیدواروں کاانتخاب کیا جا سکے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے