Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کوئٹہ:سریاب روڈ پر بابا چوک کے نزدیک مسافر بس میں دھماکہ،11 سے زائد افراد جاں بحق،20 کے قریب زخمی۔

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سریاب روڈ پر بابا چوک کے نزدیک مسافر بس میں دھماکہ،11 سے زائد افراد جاں بحق،20 کے قریب زخمی۔بس میں پچاس سے زائد افراد سوار تھے۔جو کوئٹہ شہر سے نزدیکی آبادیوں کے شہری تھے۔یہ مسافر بس شہر کی نزدیکی آبادیوں کو جانے والی آخری بس تھی جس کی وجہ سے مسافر بس کی چھت پر بھی سوار تھے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے