Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ریتڑہ:سابق کونسلر یونین کونسل مورجھنگی عالم خان میرانی بقضائے الٰہی وفات پا گئے

ریتڑہ(نامہ نگار) سابق کونسلر یونین کونسل مورجھنگی عالم خان میرانی بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ان کی نمازجنازہ بستی بولانی میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں سابق ناظم سردارانورخان ملکانی،سردار غلام مصطفیٰ خان میرانی،حاجی قادر بخش ملکانی،سردار عبدالحفیظ میرانی، سردار اقبال خان ملکانی،سردار عبدالمجید لاشاری بلوچ،فاروق شہزاد ملکانی،نعمت اللہ ملکانی سمیت کثیر تعداد میں معززین اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔بعد ازاں ان کے جسد خاکی کو ان کے آبائی قبرستان میں دفن کردیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے