Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سابق صوبائی پارلیمانی سیکریٹری سردار میربادشاہ قیصرانی کو دھمکی آمیز کال موصول

تونسہ:سردار امجد فاروق کھوسہ کے کیمپ آفس پر خود کش حملہ کے بعد مسلم لیگ(ن) ڈیرہ غازیخان کے ڈویژنل کوآرڈینیٹر اور سابق صوبائی پارلیمانی سیکریٹری سردار میربادشاہ قیصرانی کو دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے جس میں انہیں خودکش حملے میں قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔کال کرنے والے نے اپنا نام ابوبکر اور تعلق تحریک طالبان کے الاحرار گروپ سے بتایا ہے۔پولیس نے تحقیق شروع کر دی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے