Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ ،حساس ادارے کا اہلکار جاں بحق،ساتھی شدید زخمی

 وہوا(نمائندہ خصوصی)نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ ،حساس ادارے کا اہلکار جاں بحق،ساتھی شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق کھڈ بزدار کے قریب جلووالی کے رہائشی سپیشل برانچ کے اہلکار محمد صدیق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔جبکہ ان کے ساتھی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ چند روز قبل بھی وہوا میں تعینات سپیشل برانچ کے اہلکار اصغر قیصرانی کو بھی خنجر کے وار کرکے شدید زخمی کردیا گیا تھا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے