Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

صوفی عطامحمد مرحوم کی قل خوانی بستی بزدار میں ادا کردی گئی

تونسہ شریف(نامہ نگار)بستی بزدار کی نامور دینی شخصیت پیر صوفی نذر حسین کے بھائی صوفی عطامحمد مرحوم کی قل خوانی آج بستی بزدار میں ادا کی گئی۔ ان کے فرزند اکبر مظفر حسن خان کی دستار بندی صوفی اختر صاحب نے کی ۔اس موقع پر مرحوم صوفی عطاء محمد کیلئے بخشش اور مظفر حسن صاحب کیلئے درازی عمر کی دعا کی گئی۔ قل خوانی میں خواجہ غلام اللہ بخش سٹی کونسلر ‘محمد عثمان غنی آرائیں ‘محمد اسلم ملغانی ‘حسین احمد ثانی ‘کونسلر فقیر محمد بھٹہ ‘محمد شفیق خان بنک منیجر ریتڑہ ‘ٹھیکیدارحاجی احمد خان بزدار‘حاجی شفیع محمد ‘ماسٹر عمر خان مندوانی‘غلام رسول لغاری ‘عبدرزاق بزدار‘اللہ ڈیوایا بھٹہ ‘قاری محمد‘عبدالحفیظ ملکانی کے علاوہ سینکڑوں معززین علاقہ، سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے