Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کلمہ چوک اور کچہری روڈ پر ٹریفک بلاک معمول بن گیا

تونسہ شریف(سٹی رپورٹر)ٹریفک اہلکار انڈس ہائی وے پر لوٹ مار میں مصروف ‘شہری اور سائلین کلمہ چوک میں ٹریفک کے اژدھام پر پریشان تفصیل کے مطابق تونسہ شہر میں ٹریفک کے اژدھام کی وجہ سے کلمہ چوک اور کچہری روڈ پر سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ ٹریفک اہلکار سارا دن انڈس ہائی وے پر مسافر بسوں ا ور ٹرک ڈرائیوروں کو لوٹنے میں مصروف رہتے ہیں عوامی وسماجی حلقوں نے آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے