Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مسلم لیگ (ن) ضلع ڈیرہ غازیخان کے کوآرڈینیٹر سعادت اللہ رند کے بڑے بھائی حبیب اللہ جواں سال بھانجے سمیت مخدوم رشید کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ریتڑہ(سپیشل رپورٹر)مسلم لیگ (ن) ضلع ڈیرہ غازیخان کے کوآرڈینیٹر سعادت اللہ رند کے بڑے بھائی حبیب اللہ جواں سال بھانجے سمیت مخدوم رشید کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق۔تین زخمی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) ضلع ڈیرہ غازیخان کے کوآرڈینیٹر سعادت اللہ رند کے بڑے بھائی حبیب اللہ رند اہل خانہ اور قریبی عزیزوں کے ہمراہ وہاڑی سے واپس آرہے تھے کہ تھانہ مخدوم رشید کی حدودمیں کیری ڈبہ ٹرالر سے ٹکرانے سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ان کے ہمراہ کیری میں موجود ان کے بھانجے اسد ولد نذیر بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق تین مزید افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے