Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

اے پی وی میں آگ بھڑک اٹھی جل کر خاکستر

تونسہ شریف(مانیٹرنگ ڈیسک)اے پی وی میں آگ بھڑک اٹھی جل کر خاکستر، مسافر محفوظ تفصیلات کے مطابق اڈا چوکیوالا کے نزدیک انڈس ہائی پر ڈیرہ سے تونسہ آنے والی اے پی وی میں وائرنگ شاٹ ہونے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس سے مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے جبکہ گاڑی مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گئی۔ ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے