تونسہ شریف(نمائندہ خصوصی)20 لاکھ روپے رشوت دے کر الیکشن مافیا عوام دشمن عناصر اور سیاسی درندے مجھے ہرانے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں جو کسی صورت میں کامیاب نہیں ہوں گے اور نہ کوئی میرے خلاف فیصلہ ہوا ہے صرف اپنے دل کو تسلی دینے کے لیئے میرے خلاف پراپیگنڈا کر رہے ہیں الیکشن ٹربیونل نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے یونین کونسل ڈونہ کی غریب غیور عوام کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں یہ بات چیئرمین یونین کونسل ڈونہ ملک منصور نے اپنے ایک بیان میں بتائی
انہوں نے مزید کہا کہ کینسر سیاست کا خاتمہ ہو گیا ہے لیکن ابھی جراثیم باقی رہ گئے ہیں جو بہت جلد ختم ہو جائیں گے
انہوں نے مزید کہا کہ کینسر سیاست کا خاتمہ ہو گیا ہے لیکن ابھی جراثیم باقی رہ گئے ہیں جو بہت جلد ختم ہو جائیں گے
0 تبصرے