شاہ صدردین (جاوید صدیقی سے)کالا کالونی کے نزدیک دو مسلح ڈاکوؤں کی شہری سے موٹرسائیکل چهننے کی کوشش مزاہمت پر شہری نے ڈاکوؤں کی گن چهین ڈاکو کو گولی مار کر زخمی کر دیا
اسی اثنا میں شہریوں نے دوسرے ڈاکو کو بھی قابو کر کے مار مار سور بنا دیا بعد پولیس کے حوالے کردیا ڈاکوؤں کی شناخت شاکر سہانی، نوید سہانی کے نام سے ہوئی

0 تبصرے