Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

دو ڈمپر کا آپس میں تصادم 4 افراد جاں بحق 2 زخمی

لیہ(نمائندہ خصوصی)دو ڈمپر کا آپس میں تصادم 4 افراد جاں بحق 2 زخمی تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ نزد پولیس چیک پوسٹ چکا بہادر 2 ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے جس سے 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی زخمیوں کو ڈی ایچ کیو شفٹ کر دیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے