Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

اے ایس آئی فرزانہ بیگم کو وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے پچاس ہزار روپے انعام اور تعریفی سند

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قانون کی عمل داری یقینی بنانے اور دوران ڈیوٹی پیشہ ورانہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والی اسلام آباد پولیس کی اے ایس آئی فرزانہ بیگم کو وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے پچاس ہزار روپے انعام اور تعریفی سند ۔فرزانہ بیگم نے پی ٹی آئی کی جانب سے دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود بغیر اجازت منعقد کیے گئے یوتھ کنونشن کے دوران دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساتھی پولیس اہلکار کو ایک خاتون سیاسی کارکن کی جانب سے پتھر کا نشانہ بننے سے بچایاتھا۔ اس دوران وہ خود بھی زخمی ہوئی تھیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے