Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

طالبعلم کا اعزاز محمد ثمر نے 435نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی

تونسہ شریف(سٹی رپورٹر) طالبعلم کا اعزاز محمد ثمر نے 435نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی تفصیل کے مطابق طالبعلم محمد ثمر ولد امیر عمر رند کا میڈیکل گروپ FSCفرسٹ ایئر میں 435نمبر حاصل کر کے بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی طالبعلم محمد ثمر کا کہنا ہے کہ میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں میرے اساتذہ اور والدین کی محنت کا نتیجہ ہے جن پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے انہوں نے مزید کہا کہ انشاء اللہ اپنی محنت جاری رکھ کر ڈاکٹر بنوں گا تاکہ ملک وقوم کی خدمت کر سکوں واضح رہے طالبعلم محمد ثمر سماجی کارکن عرفان رند کا بھتیجا ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے