Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

عشق رسول سے دلوں کو سکون ملتا ہے.محمد شاہ زیب خانزادہ

تونسہ شریف(سٹی رپورٹر) نقیب محفل محمد شاہ زیب خانزادہ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عشق رسول سے دلوں کو سکون ملتا ہے ہمیں حضرت حسان بن ثابتؓ کے نقش قدم پر چلنا چاہیے انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے مزید کہا کہ تونسہ ‘ڈیرہ غازیخان ‘ لیہ‘ جمن شاہ ‘کوٹ ادو ‘بھکر ودیگر شہروں میں نعت خوانی ونقیب محفل کرنے کا موقع ملا انہوں نے کہا کہ میری اب زیادہ توجہ نقابت پر ہے انہوں نے کہا کہ میرے استاد محترم استاد چوہدی حبیب الرحمن صاحب کی کاوش سے مجھے عزت ملی جس کی وجہ مختلف چینل وسیب وغیرہ پر بھی مجھے بلایا گیا جن کا بے حد مشکور ہوں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے