ٹبی قیصرانی و ریتڑہ کے مسائل
جا وید صدیقی صاحب کی نظر میں
جا وید صدیقی صاحب کی نظر میں
20 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل آبادی ٹبی قیصرانی شدید زبوں حالی کا شکار قیام پاکستان سے لیکر آج تک مکین تمام بنیادی سہولیات سے محروم چلے آ رہے ہیں۔
ٹبی قیصرا نی کی تاریخ میں بلدیا تی الیکشن کے مو قع پر پہلی بار چند گلیوں میں پختہ سولنگ کرا ئی گئی جس میں پانچ نمبر اینٹ کا ستعمال کیا گیا۔
ترقیاتی کاموں کے حوالے سے دو دو مرتبہ ایم این اے بننے والے سردار امجد فاروق کھو سہ اور خو جہ شیراز کی کارکر دگی انتہا ئی نا قص رہی سوائے دعوتوں کے کو ئی قابل ذکر کام نہ ہوا۔
جبکہ تمن قیصرانی کے سیاہ سفید کے مالک میر باد شاہ قیصرا نی کا تو کو ئی حال نہیں۔
مجال ہے جس دو گھنٹے کیلئے ان کی آ نکھ کھلتی ہے کہ عوام کا مسائل کا جا ئزہ ہی لے لیں میں تو قیصرا نی قوم کو سلام ہی پیش کرتا ہوں جنہوں نے انتہا ئی نا اہل ترین چیف کا سر سیا سی حریفوں کے آ گے نیچا نہیں ہو نے دیا ۔ میر بادشاہ خان اللہ پاک آپ کو عمر لمبی کرے اب بھی وقت ہے قوم کے قرض کو اتارنے کیلئے زبوں حالی کا شکار اپنی قوم کی صحیح معنوں میں نما ئندگی کریں ۔
ٹبی قیصرا نی کا سب سے اہم اور سنگین مسئلہ سیم کا ہے جس نے ٹبی قیصرا نی اور ریتڑہ کے حسن کو گہنا دیا ہے سیم کے با عث جہاں ہزاروں ایکڑ زمین بنجر ہو ئی وہاں سینکڑوں مکان بھی زمین بوس ہو ئے ۔
ٹبی قیصرانی کی اکثریت نقل مکانی کر رہی ہے زمین کے نرخ بالکل نہ ہو نے کی بنا پر باہر کے خریدار ٹبی قیصرانی میں دھڑا دھڑ زمین خرید کر رہے ہیں ۔
شہریوں کی چیخ پکار پر ایک 5 سال کے بچے جتنا سیم نا لہ بنا یا گیا ایک تو سیم نالہ بنا نے میں بہت تا خیر کر دی گئی اوپر سے بہت چھوٹا سیم نا لہ بنا یا گیا۔
اہلیان ٹبی قیصرا نی کی ارباب ٹبی قیصرانی کی منتخب نما ئندوں اور سیاسی ٹھرک رکھنے والے معززین سے التماس ہے( بندے دے پتر بنیں) اور ٹبی قیصرانی ریتڑہ کے مسائل حل کرانے کیلئے اپنی تمام تر توجہ مرکوز کر دیں ۔
ممتاز بھٹو صا حب سے تو زیادہ اپیل ہے ان کے پاس سنہری موقع ہے جس معجزے کی بنا پر ایم پی اے منتخب ہو ئے ہیں لوگوں کا منہ بند کرنے کیلئے میاں برادران سے لڑ جھگڑ کر ٹبی قیصرا نی کو ٹ قیصرا نی اور ریتڑہ کیلئے اسپیشل دو چار میگا پروجیکٹ لے ہی آ ئیں اگلی بارجب میں ٹبی قیصرا نی آ وں تو تبدیلی تو محسوس ہو

(جاوید صدیقی صاحب کا تعلق ضلع ڈیرہ غازیخان کے اہم قصبے شاہ صدردین سے ہے۔آپ کے بہت قریبی عزیز ٹبی قیصرانی میں رہائش پذیر ہیں ۔آپ ٹبی قیصرانی تشریف لاتے رہتے ہیں۔انہوں نے ٹبی قیصرانی میں مسائل کا انبار دیکھا تو حساس دل رکھنے والے جاوید صدیقی صاحب کا قلم خاموش نہ رہ سکا۔انہوں نے یہاں کے مسائل پر قلم اٹھایا ہے۔
جاوید صدیقی صاحب طرز صحافی اور نڈر انسان ہیں انہوں نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے اور اپنے قلم کو اپنی طاقت بنایا ہے۔
تعمیر نیوز انتظامیہ ان کی اس کاوش کو آپ قارئین تک پہنچانے کیلئے اپنی حصہ ڈال رہی ہے۔اور جاوید صدیقی صاحب کی شکرگزار ہے کہ انہوں نے یہ تحریر لکھی اور یہاں کے مسائل ارباب اختیار تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔)
نوٹ: اگر کوئی اور دوست بھی اپنے علاقے ، شہر ،بستی اور نگر کے مسائل ارباب اختیار تک پہنچانا چاہتے ہیں تو تعمیرنیوز ان کی آواز بننے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ تو اٹھائیے قلم اور لکھئے
اور ہمیں ہمارے ای میل ایڈریس بھیج دیجئے
farooq.malkani@gmail.com
شکریہ
انتظامیہ تعمیر نیوز
0 تبصرے