Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

انڈس ہائی وے تا بیٹ بھیڈیں والی پختہ روڈ کی منظوری،سردار ممتاز بھٹو خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔حاجی ملک اشفاق چھجڑہ

ریتڑہ(نامہ نگار) انڈس ہائی وے تا بیٹ بھیڈیں والی پختہ روڈ کی منظوری، سروے مکمل ،بہت جلد تعمیر کا آغاز کردیا جائے گا۔سردار ممتازبھٹو خان کی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو۔اس موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت حاجی ملک اشفاق احمد چھجرہ نے کہا کہ عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کرنے پرہم ایم پی اے سردار ممتازبھٹو خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سردار ممتازاحمد بھٹو خان نے منتخب ہوتے ہی عوام کے مسائل کو مدنظر ترقیاتی کاموں کا زور شور سے آغاز کردیا ہے۔بیٹ بھیڈیں والی روڈ عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا جو اب پورا ہونے جا رہا ہے جوسردار ممتازبھٹو خان کی ذاتی کاوشوں اور لگن کا نتیجہ ہے۔اس خبر سے عوام بیٹ اور کچے کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے