Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

دو نومبر سے پہلے کریک ڈاؤن سے تبلیغی اجتماع متاثر

تونسہ شریف( نمائندہ خصوصی) دو نومبر سے پہلے کریک ڈاؤن سے تبلیغی اجتماع متاثر تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کے دونومبر کے دھرنے کے باعث پنجاب بھر میں ٹریفک بند کرنے کی وجہ سے جہاں دھرنے کے لوگ متاثر ہوئے ہیں وہاں تبلیغی اجتماع میں جانے والے زائرین بھی شدید پریشانی کا شکار ہیں عوامی وسماجی حلقوں نے سپریم کورٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے