Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سانحہ کوئٹہ درندگی کی بدترین مثال ہے،ملوث عناصر کو جلد بے نقاب کیا جائے،حفیظ اللہ قیصرانی

وہوا(نمائندہ خصوصی)سانحہ کوئٹہ درندگی کی بدترین مثال ہے،ملوث عناصر کو جلد بے نقاب کیا جائے،حفیظ اللہ قیصرانی۔ تفصیل کے مطابق جماعت اسلامی یونین کونسل وہوا جنوبی کے امیر حفیظ اللہ قیصرانی نے اپنے اخباری بیان میں کہاہے کہ سانحہ کوئٹہ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور جلد بے نقاب کی جائے انہوں نے کہا ملک میں جاری دہشت گردی کے پیچھے بھارت ملوث ہے اور سیکورٹی ادارے ایسے عناصر کو بے نقاب کریں۔سانحہ کوئٹہ ملک کی بدترین درندگی ہے جس نے درجنوں معصوموں کو شہید کیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے