تونسہ شریف(سٹی رپورٹر) ایل ایچ وی کی تنخواہوں بروقت ادا کی جائیں ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سردار شریف خان قیصرانی نے کیا انہوں نے کہا کہ ایل ایچ ویز معمولی تنخواہ میں بیماروں کی خدمت کو عبادت سمجھ کر کرتی ہیں چار ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے سے ان کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں حکومت پنجاب کو فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی او ڈیرہ کو فوری معطل کرنا چاہیے ۔
0 تبصرے