تونسہ شریف(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر تونسہ شریف کے ایس ایچ او تبدیل،مہر عبدالقیوم نئے ایس ایچ او تعینات کر دیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر تونسہ میں نئے ایس ایچ او مہر عبدالقیوم کو تعینات کر دیا گیا ہے۔مہر عبدالقیوم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے
0 تبصرے