Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

دکان میں شاٹ سرکٹ سے لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

وہوا(سپیشل رپورٹر)دکان میں شاٹ سرکٹ سے لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق نواحی بستی وجن پر رات گئے شاٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس سے دکان میں موجود لاکھوں مالیت کا سامان خاک کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔دکاندار عاشق حسین ولد محمد ظفر نے دکان کھول رکھی تھی جس میں موجود لاکھوں مالیت کے روزمرہ کی اشیاء جل کر خاکستر بن گئیں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے آگ کو بجھانے کو کوشش کی لیکن تین گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا تاہم آگ کے شعلوں سے قریبی گھروں کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے