لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرپرسن استحکام پاکستان اتحاد محترمہ ساجدہ احمد لنگاہ کی رہنما ق لیگ تمکین آفتاب ملک سے ملاقات۔ ملاقات میں ملکی سلامتی ، موجودہ سیاسی صورتحال ، آئندہ کے لائحہ عمل اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر منصور بلوچ سیکرٹری جنرل استحکام پاکستان اتحاد، آصفہ بلوچ اور چوہدری احمد عزیز بھی موجود تھے۔
0 تبصرے