Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

منشیات فروش مجید عرف مجی کنیرہ نے مسجد میں حلف اٹھا کر آئندہ منشیات فروشی کے دهندہ سے توبہ کرلی

 شاہ صدردین (نامہ نگار )منشیات فروش مجید عرف مجی کنیرہ نے مسجد میں حلف اٹھا کر آئندہ منشیات فروشی کے دهندہ سے کنیرہ برادری کے سر پنج خادم حسین کنیرہ اور میڈیا کی موجودگی میں توبہ کر لی ۔اس موقع پر ایس ایچ او شاہ صدرین حیات خان دریشک نے کہا سماج دشمن عناصر کی معاشرے میں کوئی جگہ نہیں جرائم سے پاک معاشرے اور عوام کو فوری اور فری ا نصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح اور اور میرے منصب کا تقاضا ہے مجید کنیرہ جیسے معاشرے کے ناسور راہ راست پر آجائیں وگرنہ قانون اگڑے بگڑوں کو قابو کرنے اور انہیں ان کے انجام تک پہنچانے کیلئے موجود ہے 
 چیئر مین یوسی پکی محمد شریف اشرف کهوسہ بهی اس موقع پرموجود تهے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے