ریتڑہ(نامہ نگار)ایس ایچ او تھانہ ریتڑہ تبدیل،سب انسپکٹر ارشاد حسین رمدانی کو ایس ایچ او تھانہ ریتڑہ تعینات کردیا گیا ہے۔جبکہ محمد ایوب سپرا کو پولیس لائن ڈیرہ غازیخان بھیج دیا گیا ہے۔لیگی رہنما مقبول شہزاد ملکانی،سابق کونسلرمحمد اشرف بگا ودیگر نے ارشاد حسین رمدانی کو ایس ایچ او تھانہ ریتڑہ تعینات ہونے پر مبارکباد دی ہے۔اور توقع ظاہر کی ہے کہ ان کی تعیناتی سے جرائم کا خاتمہ ہوگا اور اہل علاقہ سکھ کا سانس لیں گے۔
0 تبصرے