Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چیئر مین ضلع کونسل ڈیرہ غا زیخان منتخب ہو کر ڈیرہ غا زیخان کو مثا لی ضلع بنا وں گا۔سردار عبدالقادر خان کھو سہ

شاہ صدردین (نمائندہ خصوصی) سردار عبدالقادر خان کھو سہ نے کہا ہے یکم نومبر سے نہروں میں پانی کی فراہمی کا اعلان خوش آنند ہے چیئر مین ضلع کونسل ڈیرہ غا زیخان منتخب ہو کر ڈیرہ غا زیخان کو مثا لی ضلع بنا وں گا جو بھی فنڈز ملیں گے ضلع کی ترقی اور خوش حالی پر خرچ کریں گے انشا اللہ مخصوص سیٹوں پر بھی ہمیں برتری حا صل ہو گی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے