ڈیرہ غازیخان(سپیشل رپورٹر)کار کی ٹکر سے واپڈا کا میٹر ریڈ ر شدید زخمی ٹراما سنٹر منتقل تفصیلات کے مطابق واپڈ ا شاہدردین سب ڈویژن کا میٹر ریڈرمحمد اسلم بغلانی شاہ صدر دین انڈس ہائی وے پر جا رہاہے تھا نامعلوم کار نے انہیں ٹکر مار دی جس سے یہ شدید زخمی ہو گئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی اہلکاروں نے اسے فسٹ ایڈ دی اور ٹیچنگ ہسپتال کے ٹراما سنٹر میں داخل کرادیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اسکی کوئی چیزنہیں ٹوٹی حالت خطرے سے باہر ہے۔
0 تبصرے