ریتڑہ(نامہ نگار)ڈاکٹر محمد طاہر نتکانی کوایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال تعینات کردیا گیا ہے۔انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔اخلاق احمد ملکانی،نعمت اللہ ملکانی،منیراحمد ڈیورہ ،حسین اللہ ملکانی،حافظ ضیاالرحمٰن قیصرانی بٹکل و دیگر انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
0 تبصرے