Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

لیٹ کر چلائی جانے والی سائیکل کا ماڈل پیش

برٹین (مانیٹرنگ ڈیسک) برٹین میں چوٹوں سے بچنے کیلئے ایک ایسی سائیکل ڈیزائن کی گئی ہے جسے آپ اس کے اوپر لیٹ کر چلا سکتے ہیں۔ سیٹ کے بجائے اس پر نیا ہپ ریسٹ لگایا گیا ہے۔ اس کی لاگت 4800 ڈالر ہے اور اسے دنیا میں تیز ریسنگ بائیسائیکل مانا جا رہا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے