Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بلا نمبری موٹر سائیکل پر سوار ڈاکو غلہ منڈی سے واپس آنے والے شہری سے دن دیہاڑے رقم لوٹ کر فرار

لیہ(سپیشل رپورٹر )بلا نمبری موٹر سائیکل پر سوار ڈاکو غلہ منڈی سے واپس آنے والے شہری سے دن دیہاڑے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے،لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور کے رہائشی محمد منشی سے غلہ منڈی فتح پور سے واپس آتے ہوئے بلانمبری موٹر سائیکل پر سوارنامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر 3 لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھانہ فتح پور پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے