Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سب انسپیکٹر ساجد محمود قیصرانی کو سپرد خاک کردیا گیا

ریتڑہ(نمائندہ خصوصی)کمشن کا امتحان پاس کرکے اٹک میں ٹریننگ پر گئے ہوئے پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر ساجد محمودقیصرانی کی نماز جنازہ ریتڑہ کے نواحی قصبہ جھوک بودو میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں معززین علاقہ کے علاوہ ڈی ایس پی تونسہ مہر اسحاق سیال نے شرکت کی ، ساجد محمود قیصرانی دوران ٹرینگ گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے، انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ انکی اچانک وفات پر گھر میں کہرام مچ گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے