دری ڈهولےوالی (نمائندہ خصوصی)12 ربیع الاول کے حوالے سے دری ڈهولے والی کی مرکزی جامع مسجد نورالهدی میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا جس میں مفتی مختار احمد اور مفتی سردار احمد خان بریلوی نے خطاب کیا۔سرکار کی آمد مرحبا کے نعرے لگائے گے 12 ربیع الاول کو ایک ایسا نور چمکا جس نے سارے عالم کو چگمگ کردیا 12 ربیع الاول ایک ایسا بابرکت مقدس دن ہے جب کائنات میں کفر وشرک اور وحشت بر بریت کا اندھیرا چھا گیا تھا بارہ ربیع الاول کو مکہ مکرمہ میں حضرت سید تنا آمنہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے گھر میں ایک ایسا نور چمکا جس نے سارے عالم کو جگمگا دیا ہے




0 تبصرے