Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

عوام کے تعاون کے بغیر جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں۔ایس ایچ او جام سجاد حسین

کالا(نمائندہ خصوصی)تھانہ کالا کے ایس ایچ او جام سجاد حسین نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا کسی بھی جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ نر می نہیں برتی جائے گی بلا نمبری موٹر سائیکل کے خلاف مہم جاری ہے اور علاقہ کے امن وامان کی بہتر ی کے لیے علاقہ میں موئثر شروع کردیا عوا م کو چاہیے کہ جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کریں کیونہکہ عوام کے تعاون کے بغیر جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے