Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

دو بسوں میں خوفناک تصادم،5 افراد جاں بحق،17 سے زائد زخمی

لیہ(نمائندہ خصوصی) فتح پور کے نواحی علاقہ شوکت اڈا پر دو بسوں میں خوفناک تصادم،5 افراد جاں بحق،17 سے زائد زخمی
حادثہ ملتان اور ڈی آئی خان جانے والی نجی کمپنی کی مسافر بسوں کے درمیان تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ ایک زخمی نے فتح پور ہسپتال میں دم توڑ دیا۔یوں اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 17 کے قریب زخمی بھی ہسپتال لائے گئے ہیں جن کا علاج جاری ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے