Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

جمعہ پٹھان اور تین نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار

شاہ صدردین (نمائندہ خصوصی) اڈہ ایجنسی کے رہا ئشی ایف ایس سی کے طالب علم اقبال پتافی کا مقدمہ پولیس تھانہ شاہ صدر دین نے مقتول کے بھائی محمد یوسف پتافی کی مدعییت میں جمعہ پٹھان اور تین نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا ملزم گرفتار
مدعی مقدمہ کا بیان ہے کہ جمعہ کو شک تھا کہ مقتول اقبال اس کی بیٹی کو فون کرتا تھا جس کیلئے رنجش پر اقبال کو جمعہ اور اس کے تین نامعلوم ساتھیوں نے قتل کیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے