Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق

ٹبی قیصرانی(محمد اکبر دوانی سے) ٹبی قیصرانی کے نزدیک بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق
تفصیلات کے مطابق ٹبی قیصرانی کے نزدیک تیزرفتار بس نمبری ای اے2708 نے سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ٹبی قیصرانی کی نواحی بستی بکھڑ کا رہائشی نوجوان محمد شریف موقع پر جاں بحق ہو گیا۔بس ڈرائیور موقع سے بھاگنے میں کا میاب ہو گیا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے