Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سردارعبدالقادر کھوسہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چیئرمین ضلع کونسل کا امیدوار نامزد ہونے پر بھنگڑے

ریتڑہ(نمائندہ خصوصی)عبدالقادر خان کھوسہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ضلع کونسل ڈیرہ غازیخان کے چیئرمین کے عہدے کیلئے نامزد ہونے پر مٹھائی تقسیم کی جارہی ہے۔
اس موقع پر ممبر ضلع کونسل سردار محبت رضا خان کلاچی، مقبول شہزاد ملکانی، زاہد امام قیصرانی، محمد رمضان ملکانی، رشید احمد زور، سابق نائب ناظم ظفر اقبال لاشاری، حافظ ضیاالرحمٰن قیصرانی ودیگر موجود تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے