Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ضلع ڈیرہ غازیخان کے مختلف تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات

ڈیرہ غازیخان ( نمائندہ خصوصی) ڈی پی او ڈیرہ غازی خان  نے ڈیرہ غازیخان کے مختلف تھانوں  کے ایس ایچ او اوز تبدیل کر دیئے ہیں۔ 
تھانہ بی ڈویژن چوہدری اظہر, تھانہ سٹی ملک لیاقت پرہار, تھانہ وہوا افتخار قریشی, تھانہ کالا سجاد حیدر, تھانہ دراہمہ اللہ ڈتہ گجر, تھانہ تونسہ سٹی ملک ریاض, تھانہ سخی سرور سجاد شاہ, تھانہ جھوک اترا ایوب لودھی, تھانہ درخواست جمال ملک قیوم کو تعینات کیا گیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے