Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خالد بلال سکھانی کی طرف سے ایم این اے حافظ عبدالکریم کے اعزاز میں ظہرانہ

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی)گزشتہ روز بروز اتوار25دسمبر کومیونسپل کارپوریشن کے لیبر ممبر خالد بلال خان سکھانی نے ایم این اے حافظ عبدالکریم صاحب کو ظہرانے پر مدعو کیا ۔پُر تکلف کھانے کے دوران لیبر ممبر خالد بلال خان سکھانی نے ایک بار پھر اپنے اس عزم کااعادہ کیا کہ ان کا ایم پی اے کے گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میئر کے انتخاب کے دوران پارٹی پالیسی کی خلاف کرکے ان سے غلطی ہوئی اور یہ سب غلط بیانی کی وجہ سے ممکن ہوا۔ان کے مطابق انکو یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ پارٹی نے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے جو کہ جھوٹ تھا ۔ان کے مطابق انکا تعلق ایم این اے حافظ عبدالکریم گروپ سے ہے اور وہ آئندہ پارٹی پالیسی کے پابند رہیں گے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے