Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ، ووٹنگ جاری ہے

ریتڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک)آج پنجاب بھر میں چیئرمین ، وائس چیئرمین اور میئر ڈپٹی میئرز کے الیکشن ہیں، جس میں ایک میٹرو پولیٹین کارپوریشن لاہور باقی اضلاع میں میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیز کے علاوہ 34 اضلاع کی ضلع کونسل میں یہ الیکشن منعقد ہورہے ہیں ۔ ڈیرہ غازیخان کی ایک میونسپل کمیٹی تونسہ شریف اور میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان اور ضلع کونسل میں یہ الیکشن ہورہے ہیں ۔ کوٹ چھٹہ میونسل کمیٹی کے چیئرمین پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن 28 دسمبر کو ہوگا اور منتخب سربراہان 31 دسمبر کو حلف اٹھائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے