شاہ صدر دین(نمائندہ خصوصی) اڈا ایجنسی تھانہ شاہ صدر دین نالے سے نوجوان کی نعش ملی ہے۔جس کی شناخت محمد اقبال ولد خدابخش پتافی کے نام سے ہوئی ہے۔ان کے لواحقین کے مطابق نوجوان ایف ایس سی کا طالبعلم ہے اور کل رات سے غائب تھا۔متوفی کا گھر نالے سے کچھ ہی دور تھا۔
0 تبصرے