Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد سردار عبدالقادر کھوسہ کی میڈیا سے بات چیت

ڈیرہ غازیخان(تعمیر نیوز 09 دسمبر 2016 )اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہو ں کہ اس نے بے پناہ عزت سے نوازا ہے۔میں سردار احمد خان لغاری سمیت سب کو ساتھ لے کر چلوں گا اور ضلع ڈیرہ غازیخان کی ترقی کیلئے سب مل کر کام کریں گے اور ضلع ڈیرہ غازیخان کو مسلم لیگ (ن) کا قلعہ بنا کر دم لیں گے۔ان خیالات کا اظہار سردار عبدالقادر کھوسہ نے کاغذات نامزدگی  جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے