Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سیاست کے رنگ نرالے، مرے تھے جن کیلئے وہ رہے وضو کرتے


ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی) سیاست کے رنگ نرالے، مرے تھے جن کیلئے وہ رہے وضو کرتے
جس چیئرمین کیلئے ایم پی اے علیم شاہ رات بھر سڑکوں پر رہے وہ چیئرمین اس کے مخالف گروپ میں پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز محکمہ صحت کی ٹیم نے شیخ نقیب کی میڈیسن ایجنسی پر چھاپہ مار کر اسے سیل کرنے کی کوشش کی تھی جس پر ایم پی اے علیم شاہ نے اپنے ورکرز کو بلا کر شدید احتجاج کیا تھا اور رات بھر دھرنے میں شریک رہے تھے۔آج وہی چیئرمین شیخ نقیب اس کے مخالف حافظ عبدالکریم ایم این اے کے گروپ میں شامل ہو کر پریس کانفرنس میں شریک ہیں



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے