Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

افتخار احمد قریشی کی بطور ایس ایچ او تعیناتی احسن اقدام ہے۔ سردار ثنا اللہ خان ملکانی

ریتڑہ (نامہ نگار تعمیر نیوز) افتخار احمد قریشی کی بطور ایس ایچ او تعیناتی احسن اقدام ہے۔افتخاراحمد قریشی بہادر اور فرض شناس افسر ہیں۔ہم ڈی پی او ڈیرہ غازیخان کا اس تعیناتی پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی شخصیت سردار ثنا اللہ خان ملکانی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ افتخار احمد قریشی کرائم دشمن اور مظلوم دوست پولیس افسر ہیں ان کی تعیناتی سے تھانہ وہوا جرائم سے پاک ہو جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے