ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی )حویلیاں جہاز حادثہ ،ڈیرہ غازی خان کا نوجوان سمیع اللہ حاشرشہید
ڈیرہ غازی خان کے علاقہ نظام آباد کے رہائشی سمیع اللہ حاشرولد محمد احسان جو کہ ائیر پورٹ سیکورٹی فورس میں بطور سکائی مارشل تعینات تھے آج چترال میں ہوائی جہاز کے افسوسناک حادثہ میں شہید ہوگئے ہیں ۔
ڈیرہ غازی خان کے علاقہ نظام آباد کے رہائشی سمیع اللہ حاشرولد محمد احسان جو کہ ائیر پورٹ سیکورٹی فورس میں بطور سکائی مارشل تعینات تھے آج چترال میں ہوائی جہاز کے افسوسناک حادثہ میں شہید ہوگئے ہیں ۔
شہید سمیع اللہ کے بھائی محمد وسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سمیع اللہ غیر شادی شدہ تھے اور چھ بھائیوں میں انکا تیسرا نمبر تھا ۔
انہوں نے کہا کہ بھائی سے دودن قبل بات ہوئی تھی

0 تبصرے