Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سردار عبدالقادرخان کھوسہ کے ضلعی چیئرمین منتخب ہونے سے علاقائی مسائل حل ہوں گے ۔سردار محمد انور خان ملکانی، سردار عبداللطیف خان قیصرانی

ریتڑہ(فاروق شہزاد ملکانی) سردار عبدالقادرخان کھوسہ کے ضلعی چیئرمین منتخب ہونے سے علاقائی مسائل حل ہوں گے ان خیالات کااظہارچیئرمین یوسی ٹبی سردار محمد انور خان ملکانی، چیئرمین یوسی بودو سردار عبداللطیف خان قیصرانی نے کیا انہوں نے کہا کہ تونسہ شریف مسائل کا گڑھ ہے انشاء اللہ اب تحصیل تونسہ شریف کے مسائل کا خاتمہ ہوگا اس موقع پر سردار نذر خان کلاچی چیئرمین یوسی نتکانی ‘سردار مظہر اقبال خان کھتران چیئرمین یوسی وہوا‘سردار محبوب عالم خان کھتران ‘سردار فاروق خان کھتران ‘سردار اعجاز الرحمان خان کھتران ‘سردار ضیاء الرحمان خان کھتران ‘سردار حفیظ خان میرانی ‘نانا عارف ملکانی ،مقبول شہزاد ملکانی، سردار محمد اقبال ملکانی،سردار محبت رضا کلاچی‘پیر مقبول حسین گیلانی ‘سردار اعظم خان ملغانی ‘سردار عمران خان ملغانی ‘سردار طیب خان سانگھی ‘سردار صلاح الدین خان بزدار کے علاوہ درجنوں کونسلروں ‘سیاسی وسماجی کارکنوں نے سردار عبدالقادرخان کھوسہ کے ضلعی چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے