Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پولیس تھانہ وہوا نے 98گرام چرس برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا

وہوا(نامہ نگار)اللہ ڈتہ پٹھانا سے98گرام چرس برآمد،مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق محلہ دنڑ کے رہائشی اللہ ڈتہ پٹھانا سے پولیس تھانہ وہوا نے 98گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کردیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے