Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پولیس تھانہ شاہ صدر دین کی کاروائی،150 بوتل شراب برآمد


شاہ صدر دین:تھانہ شاہصدردین کےایس ایچ او جام سجاد حیدر نے نفری کے ہمراہ کاروئی کرکے 150بوتل شراب ولائتی اوربھنگ برآمد کرلی تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شاہصدردین جام سجاد حیدر نے پولیس نفری کے ہمراہ شراب کی چالو فیکٹری پر چھاپہ مار کر کیمیکلز,آلات کشید کاری,وآلات تیاری سامان اور بھنگ برآمد کر لی جام سجاد حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آر پی او ڈیرہ ,ڈی پی او ڈیرہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے انتہا پسندی,دہشت گردی اور منشیات فروشی کا خاتمہ کرینگے قبل ازیں چیئرمین یونین کونسل مرہٹہ غلام اصغر خان کھوسہ,وائس چیئرمین منیر احمد سکھانی,چیئرمین یونین کونسل موضع پکی شریف اشرف خان کھوسہ,غلام قاسم خان کھوسہ نے پولیس کی اس کاروائی کو سراہتے ہوئے ایس ایچ جام سجاد حیدراور دیگر عملہ کو خراج تحسین پیش کیا اور پھولوں کے ہار بھی پہنائے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے