Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 4 موٹر سائیکل سوار ہلاک


مظفرگڑھ۔ محمودکوٹ کے علاقے میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 4 موٹر سائیکل سوار ہلاک۔مرنے والوں میں تین سگے بھائی اور کزن شامل ہے ،حادثہ کے بعد نامعلوم ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا 
سٹرک پر پڑی لاشیں اور زخمی دیکھ کر راہ گیر نے پولیس کو اطلاع دی زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کیا مگر وہ جانبر نا ہوسکا۔مرنے والوں میں عتیق الرحمان شفیق الرحمان ،عبدالرحمان اور عبداللہ شامل ہیں ۔
لواحقین نے کارروائی کرنے سے انکار کردیا پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی۔ پولیس

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے